جاپان کی سابقہ اداکارہ رائے لل بلیک نے اسلام قبول کر لیا ہے

ٹوکیو: جاپان کی سابقہ اداکارہ رائے لل بلیک نے اسلام قبول کر لیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے سوشل میڈیا سے تمام غیر اخلاقی پوسٹ ڈیلیٹ کردیئے۔جاپان کی سابق فلموں کی اداکارہ رائے لل بلیک کا اصل نام کائے اساکور ہے، انہوں نے اسلام قبول کر کے اپنی زندگی میں ایک بڑا روحانی قدم اٹھاتے ہوئے اسلامی تعلیمات کی پیروی شروع کردی ہے اور وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ملائیشیا میں روزے رکھنے اور عبادات میں مصروف ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *