ایک ٹورسٹ بس کا توازن بگڑ گیا اور وہ سڑک سے سیدھے نیچے 100 فٹ گہری کھائی میں گر گئی

ایک ٹورسٹ بس کا توازن بگڑ گیا اور وہ سڑک سے سیدھے نیچے 100 فٹ گہری کھائی میں گر گئی

ہفتہ کی دیر رات سکم کے منگن ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں آئی آئی ٹی آئی ایس ایم دھنباد کے 10 طلبا زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ رات تقریباً 9:30 بجے پاکھ شیپ جنگل علاقے کے پاس اس وقت پیش آیا جب لاچونگ سے گنگٹوک جا رہی ایک ٹورسٹ بس کا توازن بگڑ گیا اور وہ سڑک سے سیدھے نیچے 100 فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *