عوامی بات چیت میں مذہب اور ذات کو نہیں لاتے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ لوگ سماج کی خدمت کو سب سے اوپر مانتے ہیں

عوامی بات چیت میں مذہب اور ذات کو نہیں لاتے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ لوگ سماج کی خدمت کو سب سے اوپر مانتے ہیں

اپنے بے باک انداز کے لیے مشہور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ہفتہ کو کہا ہے کہ وہ عوامی بات چیت میں مذہب اور ذات کو نہیں لاتے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ لوگ سماج کی خدمت کو سب سے اوپر مانتے ہیں۔ اس دوران گڈکری نے اپنے انتخابی دورہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا، “جو کرے گا ذات کی بات اس کو ماروں گا لات”۔ گڈکری نے کہا کہ انہوں نے یہ خیال انتخاب ہارنے یا وزیر کا عہدہ چلے جانے کی پرواہ کیے بغیر جاری رکھا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *