فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے 534 لیٹر نقلی آئل برآمد کر لیا

فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے 534 لیٹر نقلی آئل برآمد کر لیا

حیدرآباد۔ سٹی پولیس نے نقلی انجن آئیل فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے 534 لیٹر نقلی آئل برآمد کر لیا جس کی تقریباً 45,000 روپے ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم HP کمپنی کے نام پر نقلی انجن آئیل فروخت کر کے غیر قانونی منافع حاصل کررہا تھا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *