جاپان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ جاپانی سرزمین پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق منگل کو جاپانی فوج نے زمین سے بحری جہاز تک مار کرنے والے کم فاصلے تک مار کرنے والے ٹائپ 88 میزائل کا تجربہ کیا