انڈیا لائے جانے والے درجنوں زہریلے سانپ ممبئی ایئرپورٹ پر پکڑے گئے

بیرون ملک سے انڈیا لائے جانے والے درجنوں زہریلے سانپ ممبئی ایئرپورٹ پر پکڑے گئے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کو ممبئی ہوائی اڈے پر روک کر سامان کی تلاشی لی گئی تو درجنوں سانپ برآمد ہوئے جن کو مختلف بیگز میں چھپایا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *