جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زمین مافیا اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم

جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زمین مافیا اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے تحت گول علاقے میں ایک وسیع پیمانے پر انہدامی کارروائی انجام دی۔ یہ کارروائی ضلع انتظامیہ اور پولیس کے اشتراک سے انجام دی گئی، جس کا مقصد سرکاری اراضی کو ناجائز قبضے سے آزاد کرانا اور قانون شکن عناصر کو سخت پیغام دینا تھا۔گاؤں گول، ڈگری کالج بھگوتی نگر کے بالمقابل واقع ہے، وہاں حالیہ دنوں میں کی گئی تجاوزات کے خلاف یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس دوران تین غیر قانونی مکانات اور نو چبوترے منہدم کیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *