ٹرمپ کی ٹریڈ جنگ کا خمیازہ سب سے زیادہ امریکی ارب پتیوں کو ہی بھگتنا پڑ رہا

ڈونالڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی کئی بڑے اور سخت فیصلے کیے۔ اس میں ٹیرف کو لے کر ان کے فیصلوں سے دنیا بھر میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ حالانکہ ٹرمپ کی ٹریڈ جنگ کا خمیازہ سب سے زیادہ امریکی ارب پتیوں کو ہی بھگتنا پڑ رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف امریکہ کے حریف ملک چین کے ارب پتیوں کی دولت خوب بڑھ رہی ہے۔ امریکی ٹیک کے قد آوروں کو چینی کافی پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ اس سال کمائی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ-10 ارب پتیوں میں جہاں ایک طرف چین کے 7 لوگ شامل ہیں وہیں امریکہ سے صرف 2 کو جگہ ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *