روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو نے سو سے زائد جنگی ڈرونز کے ساتھ

روسی یوکرینی جنگ میں ماسکو نے سو سے زائد جنگی ڈرونز کے ساتھ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب یوکرینی شہر خارکیف میں ایک فوجی ہسپتال اور رہائشی عمارات پر بڑے حملے کیے، جن میں کم از کم دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *