نیپال میں راج شاہی کی بحالی اور ہندو ریاست کے قیام کے لیے ہونے والے مظاہروں کے دوران، کٹھمنڈو میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں

کٹھمنڈو، نیپال: نیپال میں راج شاہی کی بحالی اور ہندو ریاست کے قیام کے لیے ہونے والے مظاہروں کے دوران، کٹھمنڈو میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ حالات کے پیش نظر حکومت نے کٹھمنڈو کے تین علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا تھا، جو بعد ازاں صورتحال میں بہتری کے بعد ہٹا لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *