بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کو اے آر مروگاداس نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے ساجد ناڈیاڈوالا نے پروڈیوس کیا ہے۔ رشمیکا مندانا فلم میں سلمان خان سے پردے پر رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ سلمان خان نے ‘سکندر’ کی ریلیز سے قبل بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ملنے والی جان سے مارنے کی مسلسل دھمکیوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ‘جتنی عمر لکھی ہے،بس اتنی ہے ہے
