ہیتھرو ایئرپورٹ نے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ ہوائی اڈے پر آنے سے گریز کریں

لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ جو کہ دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں سے ایک ہے، آج یعنی پورے دن کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ہوائی اڈے کے قریب ایک بڑی آگ لگنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بجلی کے سنگین بحران کی وجہ سے کیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ سے بجلی بحران ہیتھرو ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کرنے والے پاور سب اسٹیشن میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ایئرپورٹ کو بجلی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *