ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل 2025 کے اپنے پہلے میچ کی کپتانی سوریہ کمار یادیو کو سونپ دی ہے

نئی دہلی: آخر کار انتظار ختم ہوگیا ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل 2025 کے اپنے پہلے میچ کی کپتانی سوریہ کمار یادیو کو سونپ دی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ 23 مارچ کو چنئی سپر کنگز کے خلاف میچ میں ہاردک نہیں بلکہ سوریا ٹیم کی قیادت کریں گے۔پابندی کی وجہ سے ہاردک پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے دراصل ہاردک پانڈیا پر گزشتہ سیزن کے آخری میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی لگائی گئی تھی جس کی وجہ سے وہ اس سیزن کا پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *