اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی، جمعیۃ علماء ہند کے صدر محمود مدنی اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اودھیش پرساد نے کھل کر اس بل کی مخالفت

وقف ترمیمی بل 2024 کو لے کر ملک میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بل کے خلاف جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی، جمعیۃ علماء ہند کے صدر محمود مدنی اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اودھیش پرساد نے کھل کر اس بل کی مخالفت کی ہے۔ اے آئی ایم پی ایل بی کے اس احتجاج میں ٹی ایم سی کی ممبر پارلیمنٹ مہوا موئترا نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *