18,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی غیر قانونی قبضے میں

جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو انکشاف کیا کہ مرکزی علاقے میں 18,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی غیر قانونی قبضے میں ہے، جس کی واپسی کے لیے بے دخلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔اسمبلی میں سوالات کے دوران، وزیر صحت سکنہ ایتو نے بی جے پی ایم ایل اے راجیو جسروٹیا کے سوال کے جواب میں کہا کہ جموں و کشمیر میں 17,27,241 کنال اور 8 مرلہ (2,15,905 ایکڑ) سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *