ایئر انڈیا کی ممبئی سے نیویارک جانے والی پرواز (AI119) کو پیر کے وسط میں واپس لوٹنا پڑا جب طیارے کے واش روم میں دھماکے کی دھمکی دینے والا نوٹ دریافت ہوا۔ بتاجاتا ہے کہ پرواز نے معیاری حفاظتی پروٹوکول کی پیروی کی اور ا?ج صبح 10.25 بجے ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پردوبارہ اتری۔ لینڈنگ کے بعد سیکورٹی اداروں نے طیارے کی لازمی چیکنگ شروع کردی۔
