ہندوستان کے پڑوسی ملک نیپال میں ایک بار پھر زلزلہ

ہندوستان کے پڑوسی ملک نیپال میں ایک بار پھر زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈال دیا ہے۔ نیپال میں سیاسی ہلچل پہلے ہی مچی ہوئی ہے، اور ہفتہ بھر میں ہی دوبارہ زلزلہ نے عوام کی فکر میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ہفتہ (8 مارچ) کے روز بوقت صبح نیپال میں زلزلہ کے 2 جھٹکے محسوس کیے گئے، حالانکہ ان زلزلوں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *