پنجاب پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی۔ جالندھر کی کاؤنٹر انٹیلی جنس پولیس نے ببر خالصہ انٹرنیشنل تنظیم کے تین دہشت گردوں جگروپ سنگھ جگا، سکھجیت سنگھ سکھا اور نوپریت سنگھ نو کو گرفتار کیا ہیں۔ اس طرح پولیس نے قتل کی ایک اور بڑی واردات کو ٹال دیا ہے۔ پولیس نے ماڈیول کے تین ارکان کو گرفتار کر کے چار جدید ترین ہتھیاروں سمیت گولہ بارود برآمد کر لیا۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ یہ ماڈیول امریکہ میں مقیم گینگسٹر گرپریت سنگھ گوپی نواشریا چلا رہا تھا
