حال ہی میں افغانستان کا دورہ کرنے والے مختلف ممالک کے شہریوں کے اسلام قبول کرنے کا معاملہ

حال ہی میں افغانستان کا دورہ کرنے والے مختلف ممالک کے شہریوں کے اسلام قبول کرنے کا معاملہ زور پکڑ گیا ہے۔ یہ واقعہ اس قدر موضوع بحث بن گیا ہے کہ دنیا کی بڑی خفیہ ایجنسیوں نے اس پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ ان ایجنسیوں کو شبہ ہے کہ یہ کسی بڑی سازش کا حصہ ہو سکتا ہے۔ بڑے ممالک کی خفیہ ایجنسیوں نے باہمی ملاقات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اس راز کو سمجھنا بہت ضروری ہے کہ افغانستان جانے والے لوگ اپنا مذہب کیوں تبدیل کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *