کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے، تاکہ امریکہ میں منشیات کی اسمگلنگ کو روکا جا سکے۔ تاہم، 4 فروری کو انہوں نے یہ فیصلہ ایک ماہ کے لیے مؤخر کر دیا تھا۔ اب ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ 4 مارچ سے یہ محصولات دوبارہ نافذ کر دیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *