کیا بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں کو تختہ پلٹ کا ڈر ستا رہا

کیا بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں کو تختہ پلٹ کا ڈر ستا رہا ہے؟ ان کے الفاظ یہی اشارہ کررہے ہیں۔ دراصل انہوں نے کہا کہ میں ملک کی آزادی اور خودمختاری کے لئے ممکنہ خطرہ دیکھ سکتا ہوں۔ میری کوئی اور خواہش نہیں ہے لیکن میں ملک کو محفوظ ہاتھوں میں دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ میں نے پچھلے 7-8 مہینوں میں بہت کچھ برداشت کیا ہے۔ میں آپ کو پہلے سے خبردار کر رہا ہوں، تاکہ آپ کل یہ نہ کہیں کہ میں نے آپ کو نہیں بتایا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *