سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم خان منگل کو تقریباً 17 مہینے بعد جیل سے رہا

سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم خان منگل کو تقریباً 17 مہینے بعد جیل سے رہا

دھوکہ دہی معاملے میں ہردوئی جیل میں بند اعظم خان کے بیٹے اور سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم خان منگل کو تقریباً 17 مہینے بعد جیل سے رہا ہو گئے۔ عدالت سے ان کی ضمانت منظور ہونے کے بعد پیر کو رہائی کا پروانہ جیل انتظامیہ کے لیے بھیج دیا گیا تھا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *