افغانستان میں زیراقتدار طالبان حکومت کا ایک وفد اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر جاپان پہنچ گیا

افغانستان میں زیراقتدار طالبان حکومت کا ایک وفد اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر جاپان پہنچ گیا ہے۔ وفد میں افغانستان کی وزارت خارجہ، تعلیم، معیشت اور صحت کی وزارتوں کے حکام شامل ہیں۔ جاپان کی مقامی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کا وفد اتوار کو ٹوکیو پہنچا۔ یہ وفد ایک ہفتے تک جاپان میں ہی رہے گا۔ اس وفد میں وزارت خارجہ، تعلیم، معیشت اور صحت کی وزارتوں کے اعلیٰ حکام شامل ہیں۔افغانستان میں سال دو ہزار اکیس میں دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد طالبان کا یہ پہلا بڑا بین الاقوامی دورہ ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *