نوبل انعام یافتہ یونس نے ملک کو ‘دہشت گرد ریاست’ میں تبدیل کر دیا

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے حال ہی میں ان پولیس اہلکاروں کی بیواؤں سے ورچوئل بات چیت کی جن کے شوہر مظاہرین کے حملوں میں مارے گئے تھے۔ اس دوران انہوں نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نوبل انعام یافتہ یونس نے ملک کو ‘دہشت گرد ریاست’ میں تبدیل کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *