دہلی-این سی آر میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس

دہلی-این سی آر میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ یہ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ بستر سے کھڑکی تک ہر چیز لرزنے لگی۔ کئی سالوں کے بعد پیر کی صبح دہلی-این سی آر میں اتنے زور دار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے زمین کئی سیکنڈ تک ہلتی رہی۔ گہری نیند میں سوئے ہوئے لوگ بھی ڈر کر بیدار ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل پڑے ۔ تاہم اچھی بات یہ رہی کہ اس زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ دہلی، نوئیڈا، غازی آباد اور گروگرام سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یہ زلزلہ دہلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *